قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان قلات کے علاقے توک میں ٹکری غلام رسول کھیازئی نامی شخص نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ھلاک جبکہ ان کا بیٹا جنید ہاتھ میں گولی لگنے کی وجہ سے وہ زخمی ہو گئے ہیں ۔ ذرایع کے مطابق واقعہ کپوتو سے آ تے ہوئے بدرنگ کے مقام پر آج عصر کے وقت پیش آیاتھا۔