کوہلو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کوھلو کے علاقے نوئے شم میں گذشتہ شب پاکستان فوج کے چوکی پر مسلح افراد نے راکٹوں و دیگر اسلحہ سے حملہ، کردیا ، فورسز کو جانی و مالی نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں، ذرائع کے مطابق مذکورہ چوکی پر ہیلی کاپٹر سمیت ایمبولنس بھی پہنچ گئے ہیں ۔