نوشکی موبائل ٹاور کی مشینری نذرآتش

 


نوشکی ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع نوشکی قاضی آباد چاغی اسٹاپ پر ٹیلی نار کمپنی کے موبائل ٹاور کو نامعلوم مسلح افراد نے تقریبا ساڑھے گیارہ کی وقت نشانہ بناکر ناکارہ کرنے کے بعد اس کی مشینری کو نذرآتش کردیا۔واقع کے بعد مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئے اور تفتیش شروع کردی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post