Home شال میڈیکل کالج کا طلباء نے ریلی نکالی احتجاج کیا byBalichistan'sToday -December 13, 2024 0 شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بولان میڈیکل کالج کی ہاسٹل کی بندش کے خلاف طلبا کا احتجاجی ریلی و مظاہرہ۔تفصیلات کے مطابق بولان میڈیکل کالج کی ہاسٹل کی بندش کے خلاف طلبا نے احتجاجی ریلی نکالی مظاہرہ کیا ،کالج کی گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے ۔ Facebook Twitter