پنجگور لیوز فورس نے تین نعشیں سرکاری ہسپتال پہنچادی جن کی شناخت ہوگئی



پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک )  پنجگور کے سرکاری ہسپتال میں تین افراد کی نعشیں لیویز نے پہنچائی ہے  ،خدشہ ہے کہ انھیں گزشتہ روز فوجی زمینی فوج کشی کے دوران مارا گیا ہوگا ۔

ذرائع کے مطابق نعشوں کی شناخت زاکر ولد عبدالرزاق ساکن پسنی ضلع گوادر، عبدالمجید ولد ابراہیم ساکن خدابادان پنجگور  اور دلجان ولد نزیر احمد جن کے علاقہ کی شناخت نہیں یوسکی شامل ہیں۔

آپ کو علم ہے گذشتہ روز پاکستان فوج کے ترجمان ادارہ آئی ایس پی آر نے پنجگور ،ژوب ،قلعہ عبداللہ میں 10 افراد کو فوج کشیوں کے دوران  قتل کرنے اور 4 کو پکڑنے کا بیان جاری کیاتھا

Post a Comment

Previous Post Next Post