پنجگور پاکستانی فورسز قافلے تسپ کےپہاڑوں میں داخل

 


پنجگور( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع پنجگور کے تسپ کے پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ۔

بتایا جارہاہے کہ زمینی فورسز قافلے آج الصبح مذکورہ پہاڑوں میں داخل ہوئے ہیں اور فوج کشی میں مصروف ہیں جبکہ دوسری جانب پنجگور سبز آپ کے پہاڑوں میں جنگی ہیلی کاپٹردن بھر نیچی پرواز کرکے  بمباری کی ہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post