قلعہ عبداللہ میزئی اڈہ میں بم دھماکہ دو افراد ھلاک
byBalichistan'sToday-
0
قلعہ عبداللہ ( ویب ڈیسک)قلعہ عبداللہ ک بم دھماکہ ،تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں دھماکےسے دو افراد کے ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ تاہم ھلاک ہونے والوں سمیت بم دھماکہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں کہ ان کا حدف کون تھا ۔