کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ ہوت آباد اور خیر آباد میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔بتایا جارہاہے کہ آج الصبح سے فورسز نے فوج کشی دوران متعدد افراد کو حراست میں لیکر زیارت شیپ میں پکڑے رکھا ہے ۔ تاہم انکے تفصیلات نہیں مل سکے ہیں ۔