مچھ مرکزی شاہراہ پر ویگو گاڑی نے کردیادو موٹر سائیکل سوار وں کوکچل دیا

 


بولان (مانیٹرنگ ڈیسک)مچھ  بولان مرکزی شاہراہ کوہ باش کے مقام پر سبی سے شال جانیوالی ویگو گاڑی نے مخالف سمت سے آنے والے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں نوجوان ھلاک  ہوگئے ۔

مچھ پولیس نے حادثے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے اور نعشوں کو سول ہسپتال مچھ منتقل کردیا گیا، جبکہ ویگو گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فائدہ اٹھاکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے گاڑی اپنے تحویل میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post