ہرنائی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ہرنائی میں نامعلوم افراد نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے دفتر پر دستی بم پھینکا گیا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے ایک اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔
علاوہ ازیں تربت آپسر میں پاکستانی فورسز پر مسلح افراد نے حملہ کرکے فائرنگ کی ہے تاہم مکمل تفصیلات آنا باقی ہیں۔
ادھر پنجگور دازی مرگو میں موبائل ٹاور کے مشینری کو نامعلوم مسلح افراد نے جلادیاہے ۔
