سنجاوی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے علاقائی سیاسی رہنما زخمی
byBalichistan'sToday-
0
سنجاوی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے علاقہ سنجاوی میں گھر کے قریب فائرنگ سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے علاقائی سیکرٹری ملک احسان دومڑ شدید زخمی ہوگئے ۔
بتایا جارہاہے کہ ملک احسان دومڑ قبائلی رہنما ملک لاجور خان دومڑ کا بیٹا اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سنجاوی کا سیکرٹری ہے۔