مستونگ سا نحہ ھلاکتوں کی تعداد 9 ،ہوگئی زخمی 35 ہیں مکمل تفصیلات جاری

 


کوئٹہ محکمہ صحت کے کوآرڈینیٹر کے بیان کے مطابق  سانحہ مستونگ کا ایک زخمی طالب علم ٹراماسنٹر میں دم توڑدیا ہے جا کی شناخت 13 ملک محمد حمزہ ولد ملک حسین سے ہوا ہے۔ 


کوآرڈینیٹر کے بیان کے مطابق اس وقت  ٹراماسنٹر، سول ہسپتال شال ،اور مستونگ ہسپتالوں میں 35 زخمی زیر علاج ہیں ۔


صحت کے کوآرڈینیٹر کے بیان کے مطابق ٹراما سینٹر میں داخل مریضوں کی تعداد:07


ٹراماسینٹر میں ابتداٸی طبی امداد کے بعد چھٹی پانے والے مریضوں کی تعداد:02

 

سی ایم ایچ میں زیر علاج زخمیوں کی تعداد:04


 نواب غوث بخش رٸیسانی ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کی تعداد:12


ڈسٹرکٹ ہسپتال مستونگ میں میں زیر علاج زخمیوں کی تعداد:10


 ٹراما سینٹر میں داخل مریض*

1.زار و بنگلزٸی

2.ملک حمزہ ولد ڈاکٹر محمد حسین

3.عبدالرزاق ولد حاجی محمد بخش

4.شاہد علی ولد محمد شفیع

5.زنیرہ ولد امین اللہ

6.عبدالرزاق

7.رمیسہ

--------------------

ٹراماسینٹر میں ابتداٸی طبی امداد کے بعد دو مریضوں کی چھٹی دے دی گٸی*

8.امان اللہ ولد شکرخان

9.حاجی محمد

--------------------

سی ایم ایچ میں زیر علاج زخمیوں کے نام


10.محمد عرفان

11.اختر علی

12.دلدار احمد ولد محمد رمضان

13.انیس الرحمن ولد محمد حیات

--------------------

نواب غوث بخش رٸیسانی ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کے نام

14. نثار احمد ولد عبدالکریم


15. محمد حسنین ولد محمد علی

16. بی بی صفا۶  دختر محمد اسماعیل

17. ایان علی ولد محمد حنیف

18. نور اللہ ولد شاہ اللہ

19. محمد اقبال ولد سومر خان

20. عبدالقدیر ولد غلام مصطفی

21. بی بی زنیرہ دختر عزیز اللہ 

22.بی بی عمیرہ دختر عزیز اللہ

23. بی بی رمیہ دختر حاجی میر احمد

24.  بی بی ارم دختر شبیر احمد ترین

25. امجدشبیر ولد احمد ترین

--------------------

ڈسٹرکٹ ہسپتال مستونگ میں میں زیر علاج زخمیوں کے نام*

26.عاٸشہ دختر یاسر

27.آٸنہ 

28.ھانیہ

29.ام ارم

30.تنویر ولد حاجی عبدالقیوم

31.حسیب ولد محمد انور

32.سمیع اللہ ولد امان اللہ

33.صفیع اللہ ولد امان اللہ

34.خیرالنسا۶ دختر عبدالمنان

35.حاکم علی ولد مولا بخش


           

Post a Comment

Previous Post Next Post