گوادر بم دھماکہ کوسٹ گارڈ کے پانچ اہلکار زخمی 2 کی حاکت تشویشناک




گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک )  بلوچستان کے ساحلی  ضلع گوادر کے شہر جیوانی بگوان چوک کے مقام پر  قابض پاکستانی کوسٹ گارڈ کے گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس میں قابض فوج کو جانی مالی نقصان پہنچا ہے ۔

ذرائع کے مطابق بم دھماکے میں 5 اہلکار  زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک ہے ۔

آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post