دکی نامعلوم مسلح افراد نے دوسری موبائل ٹاور کو بھی جلادیا

 


بلوچستان دکی کے علاقے حاجی فقر مالننو مسجد کے نزدیک گزشتہ رات 2 بج کے قریب  نامعلوم مسلح افراد مواصلاتی  کمپنی کے ٹیلی نار موبائل ٹاور  کو فائرنگ کرکے ناکارہ اور  مشینری کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا ۔

آپ کو علم گزشتہ روز بھی مسلح افراد نے   سرکاری موبائل ٹاور یوفون کی مشنیری کو جلادیا تھا ۔ 

آخری اطلاع تک دونوں حملوں کی ذمہداریاں تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post