کیچ (نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت مچھلی مارکیٹ میں واقع مصالحہ کی دکان میں نامعلوم مسلح افراد نے گھس کر یعقوب پٹھان نامی دکاندار کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔
واقعہ کے فوراً بعد مقتول کی نعش تربت ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق قتل کے وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔