پنجگور سے جبری لاپتہ بھائیوں کی جبری گمشدگی کیخلاف کمپین چلانے کا اعلان

 


 پنجگور  سے جبری لاپتہ دو سگے بھائیوں  ‏صابر نور اور عابد نور کے لواحقین نے 3 اکتوبر 2024 کو رات 8 بجے سے رات 11 بجے تک سوشل میڈیا ایکس پر انکی بازیابی کیلے مہم چلانے کا اعلان کرتے  ہوئے کہاہے کہ انھیں30 ستمبر کو گھر سے ریاستی فورسز نے اغواء کرکے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہے۔

 ان کی باحفاظت بازیابی کے لئے خاندان کی جانب سے ایکس پر ایک مہم چلائی جائے گی۔

#ReleaseSabirNoorAndAbidNoor

لہذا سیاسی سماجی انسانی حقوق کے کارکن سوشل میڈیا صارفین اس مہم کا حصہ بن کر دردمند اہلخانہ کی دکھ بانٹیں ۔ 


‏⁦‪

Post a Comment

Previous Post Next Post