ہیرونک: پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

 


کیچ ( نامہ نگار )کے علاقے ہیرونک میں مسلح افراد نے ایک حملے میں پاکستانی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا ۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات مسلح افراد نے کیچ کے علاقے ہیرونک میں پہاڑی کے اوپر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ، حملہ کافی دیر تک جاری رہا ، جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

 حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post