دکی میں مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو نشانہ بنایا

 


دکی ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان دکی  کے علاقہ حاجی بدک کے مقام پر واقع ٹیلی نار کمپنی کے موبائل ٹاورکو گزشتہ رات تقریبا تین بجے کے قریب حملہ کرکے ٹاور کو نشانہ بنایا بعد ازاں موبائل کے مشینری کو جلادیا ۔

آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post