کوئٹہ( پریس ریلیز ) کوئٹہ بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے علاقے جبل نور کوئٹہ ایونیوسکیم کے مقام پر آئی ایس آئی کے اہم کارندے اورنگزیب سیاہ پاد ولد نثار جان کی اسٹیشنری کے دکان پر دستی بم سے حملہ کیا جس میں اورنگزیب سیاہ پاد شدید زخمی ہوئے۔
انھوں نے کہاہے کہ جو بھی پاکستانی خفیہ اداروں کےلئے کام کرے گا وہ ہمارے نشانے پر ہونگے۔
ترجمان نے کہاہے کہ ہم تمام بلوچ عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں سے دور رہیں ہماری تنظیم کسی بھی وقت ان کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کے مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔