دکی میں مواصلاتی کمپنی کے موبائل ٹاور کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہے. بی این اے



بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ رات دو بجے کے وقت دکی کے علاقےحاجی فقیر مالننو مسجد کے نزدیک ہمارے سرمچاروں نے مواصلاتی کمپنی کےٹیلی نار  ٹاور کے مشینری کو نذر آتش کر کے تباہ کر دیا۔

جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ نیشنلسٹ آرمی قبول کرتی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post