کراچی خفیہ ایجنسیوں نے مند کے نوجوان کو ایئرپورٹ سے لاپتہ کردیا

 


بلوچستان ضلع کیچ مکران کے رہائشی نوجوان اسد ولد عثمان رہائش سکنہ  مند کھنک کو پاکستانی فورسز خفیہ ایجنسیوں نے بندوق کے زور پر اغوا کرلیا۔

بتایا جارہاہے کہ بحرین نے 28اگست  2024 کو بغیر کسی الزام اور وضاحت کے بحرین سے نکال کر  پاکستان واپس بھیج  دیا۔ جب وہ  کراچی پہنچے تو 29اگست کوکراچی ائیرپورٹ سے خفیہ ادارے  کے اہلکاروں نے گرفتار کیا اپنے ساتھ لے گئے۔

اہلخانہ نے اپیل کیا ہے کہ اسد کو رہا کیا جائے اگر کوئی جرم ہے تو اُسے عدالت میں پیش کیا جائے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post