مستونگ: پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ



بلوچستان کے ضلع مستونگ اسپلنجی مائی لالین میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ۔

ذرائع کے مطابق حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنیں گئیں، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے۔ 

آخری اطلاع تک  مزکورہ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post