بلوچ نیشنلسٹ آرمی بی این اے کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے جاری پریس ریلیز میں کہاہے کہ بی این اے نے اپنا پرانا میڈیا سیل باسک کا نام تبدیل کر کے چمروک میڈیا رکھ دیا ہے ۔
ترجمان نے کہاہے کہ آج کے بعد بی این اے کے تمام پریس ریلیز اور ویڈیوز چمروک میڈیا پر شائع کیے جائیں گے.