مستونگ میجر کے گھر پر دستی بم حملہ

 


بلوچستان ضلع مستونگ میں پاکستانی فوجی میجر کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ 

بتایا جارہاہے کہ میجر کا گھر  مستونگ میجر چوک پر واقع فوجی کیمپ کے نزدیک ہی واقع ہے ۔ 

تاہم کسی قسم کے جانی مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں نہی کسی آزادی پسند تنظیم نے حملے کی ذمہداری ابتک  قبول کی ہے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post