مستونگ فائرنگ میں زخمی ہونے والا ڈپٹی کمشنر چل بسا ،شال بم دھماکہ

 


مستونگ  مسلح افراد کے ناکہ دوران پولیس اور مسلح افراد کے درمیان ،فائرنگ میں  زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر پنجگور

ذاکر بلوچ  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

علاوہ ازیں شال کے علاقے سریاب مل میں پاکستانی جشن آزادی کی  تیاروں کو روکنے کیلے  گرلز کالج پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق شال کے علاقے

سریاب مل میں نامعلوم افراد گرلز کالج میں ستی بم پھینک دیا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا واقع بعد نامعلوم افراد   فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے  ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post