وادی تیرا ہ مسلح افراد کا فوجی چیک پوسٹ پر قبضہ ، 7 اہلکار ھلاک کیپٹن سمیت 12 زخمی ،4 اغوا

 


خیبر پختونخوا ہ کے ‏قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ علاقہ  وادی تیراہ میں زنگئی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کو حملہ ، فوجی چیک پوسٹ پر قبضہ کرکے پاکستانی فوج کے  7 اہلکار ہلاک جبکہ کیپٹن سمیت 12 اہلکار زخمی کردیئے ۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ  کے دوران چار اہلکاروں کو اغوا بھی کیا گیا ہے ۔  

 باخبر زرائع کا کہنا ہے یہ حملہ حافظ گُل بھادر گروپ نے کیا ہے ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post