شال سے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں کامریڈ رحمت اغوا

 


 شال پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سرگرم  بزرگ کارکن کامریڈ رحمت اللہ بلوچ کو گزشتہ رات کلی بنگلزئی شال  سے اغوا کرکے لاپتہ کر دیا ہے۔

بتایا جارہاہے کہ کامریڈ رحمت اللہ گزشتہ دنوں بی وائی سی کی جانب سے ریڈ زون دھرنے میں شریک ہوئے تھے اور ان کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔


Post a Comment

Previous Post Next Post