مشکے فوج کشی جاری،فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات

 


بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں پاکستان فورسز کی زمینی فضائی  فوج کشی جاری ، آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں۔

تازہ اطلاعات ہیں کہ فوج  مشکے کے علاقے بزی، مُرماسی، خلخلونک، پچڑ، کاھلو، لہڑو اور گردنواح کے علاقوں کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے جہاں فوجی درندگی جاری ہے ۔  

علاقائی ذرائع کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر مذکورہ  مقامات پر شدید شیلنگ کر رہے ۔   جبکہ پاکستان فوج اور مسلح افراد کے مابین جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔

علاقے میں فوج کشی  جاری رہنےکے باعث نقصانات کے حوالے سے معلومات تک رسائی ممکن نہیں ہو پا رہی ہیں ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post