کیچ قومی معدنیات لے جانے والی ٹریلروں پر حملہ



کیچ کے علاقے شہرک میں سی پیک پر قومی معدنیات لے جانے والی ٹریلروں پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔

اطلاعات کے مطابق جمعہ ہفتہ کی رات بارہ بجے کے قریب مسلح افراد نے شہرک میں سی پیک روڈ کو بلاک کرکے قومی معدنیات لے جانی والی دو ٹریلروں میں سے ایک کو نذر آتش کرکے تباہ دوسری  ٹریلر کے ٹائروں کو فائرنگ کرکے پھاڑ دیئے  ۔

مقامی زرائع کے ٹریلر کو آگ لگنےکے بعد سی پیک روڈ کے آنے جانے والے راستہ بند ہوگیا ہے۔

حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post