کوئٹہ جبری لاپتہ ظہیر بلوچ کی بازیابی کیلے روڈ بلاک ، دھرنا تیسرے روز بھی جاری

 


کوئٹہ میں جبری لاپتہ ظہیر احمد کی عدم بازیابی کے خلاف تیسرے روز سریاب روڈ پر دھرنا جاری روڈ بلاک ہے۔

اس سلسلے میں گذشتہ روز ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ، اس دوران قابض ریاستی خفیہ ایجنسیوں نے ریلی کو ناکام کرنے کیلے مختلف حربے استعمال کرکے ناکام ہوئے اس دوران ایک ٹوڈی کار میں بیٹھے سرکاری کارندہ نے مظاہرین کو پسٹل دکھاکر ریلی ختم کرانےکیلے دھماکانے کی کوشش کی مگر مظاہرین نے اسے ریلی سے ہی بھگادیا ۔

 مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک  ظہیر احمد کو بازیاب کرکے لواحقین کو انصاف نہیں دیا جاتا تب تک ہمارا دھرنا جاری رہے گا۔


Post a Comment

Previous Post Next Post