قلات کمسن نوجوان کے ساتھ جبری لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت ہوگئی

 


قلات  پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے   افراد کی شناخت عبدالرحیم ولد کنّر خان لہڑی، سمندر خان ولد پسند خان لہڑی  سے ہوا ہے ، جنھیں  13 سالہ کمسن نوجوان بیبگر ولد دین محمد مینگل کے ساتھ جبری لاپتہ کیاگیا تھا ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق تینوں افراد ایک گاڑی میں سوار تھے جنہیں پاکستانی  فورسز نے مکی کے مقام سے  اتار کر حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا تھا  ۔



ذرائع کے مطابق عبدالرحیم اور سمندر خان پیشے سے زمیندار ہیں جنکا تعلق قلات کے علاقے نرمک سے ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post