صحبت پور میں تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں. - بی آر جی

 


 صحبت پور  بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے  تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو نذ رآتش کرنے کی ذمہداری قبول کرلی ۔

انھوں نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ رات  ‎بلوچستان کے ضلع  صحبت پور شہر  کے قریب  ہمارے سرمچاروں نے‎  روڈ پر کام کرنے والی تعمیراتی  کمپنی پر حملہ کرکے اس کے مشینری اور لوڈر گاڑیوں  کو فائرنگ اور نذرآتش کرکے تباہ کردیا ہے۔ جس کی ذمہداری ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ  قبول کرتی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post