مستونگ سے فورسز ہاتھوں لاپتہ عبداللطیف بازیاب



بلوچستان ضلع مستونگ  کے علاقہ اسپلنجی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں
تین سال قبل 2021 میں جبری لاپتہ ہونے والے عبداللطیف بنگلزئی عقوبت خانوں سے بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہے ۔

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنزنے  سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ مستونگ سے لاپتہ عبداللطیف بنگلزئی بازیاب ہو کر خیر و عافیت سے اپنے گھر پہنچ گئےہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post