کیچ بلیدہ میں آرچن کوْر کے مقام پر قائم فورسز کی جانب سے نصب واٹر سپلائی کے مشینری اور سولر سسٹم کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ناکرہ کردیا۔
علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ واٹر سپلائی فورسز کے کیمپ کے قریب نصب تھا جس سے فورسز کے کیمپ کو پانی فراہم کیا جاتا تھا۔
آپ کو علم ہے فورسز کی راشن و دیگر رسد کو بلوچ مسلح آزادی پسندوں کی جانب سے حملوں میں نشانہ بنایا جاتا رہا ہے تاہم اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔