پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ نوجوان عبید بلوچ بازیاب

 


کیچ: پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے نوجوان عبید بلوچ بازیاب ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے بالیچھ کے رہائشی عبید جلال خان کو پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دو دن قبل اغوا کیا تھا، تاہم آج عبید بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post