کیچ: سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

 


بلوچستان کے ضلع کیچ  کے مرکزی شہر کے علاقہ ہوشاب سے نامعلوم مسلح افراد نے نوید ولد لال بخش  نامی ایک شخص کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا ہے۔ 

بتایا جارہا  ہے کہ مذکورہ نامعلوم مسلح افراد  کا تعلق پاکستانی فوج خفیہ اداروں کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈز سے ہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post