دکی: پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ

 


بلوچستان کے علاقے دکی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی کو  راکٹ لانچرز اور دیگر آتشین اسلح سے  نشانہ بنایا ۔ 

 حملے کے وقت دھماکہ اور  فائرنگ  کی  آواز سے علاقہ گونج اٹھا ۔

حکام نے نقصانات کے حوالے سے تاحال کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔ نہی کسی    مسلح  تنظیم نے ذمہ داری  قبول  کی ہ

Post a Comment

Previous Post Next Post