کیچ فورسز کے باربار کیمپ بلانے سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کرلی



بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز ہاتھوں  دو بار لاپتہ ہونے اور بار بار فوجی کیمپ بلانے   سے تنگ آکر نوعمر نوجوان نے  خودکشی کرلی ۔ 

علاقائی ذرائع  کے مطابق ملائی بازار تربت کے رہائشی نوجوان اخلاق احمد نے گزشتہ روز خوکشی کرلی۔

قبل ازیں انہیں دو مرتبہ جبری حراست کے بعد لاپتہ  کیا گیا ۔ جنھیں گزشتہ روز ملائی بازار کے قبرستان میں سپرد خاک کیاگیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post