کوہ سلیمان میں موبائل ٹاور اور مستونگ میں لیویز ہیڈ کوارٹر پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی این اے

 


بلوچ نیشنلسٹ آرمی  بی این اے کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 7 جون کو عصر کے وقت کوہ سلیمان کے علاقے دورگ دیلی کے مقام پر قابض پاکستانی  موبائل ٹاور ، کمپنی ٹیلی نار کے  مشینری کو نذر آتش کرکے تباہ کیا۔ 

 ترجمان نے کہاہے کہ  دوسرے کاروائی میں ہمارے سرمچاروں 30 مئی کو رات 9 بج کے وقت مستونگ بازار میں تحصیل روڈ پر واقع لیویز ہیڈ کوارٹر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جس میں ایک آم بلوچ زخمی ہوا جس پر ہمیں افسوس ہے ۔ 

انھوں نے کہاہے کہ ہم بلوچ عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ پاکستانی فوج کی  سہولت کار پولیس، سی ٹی ڈی ، لیویز  ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں سمیت خفیہ اداروں  سے دور رہیں کیوں کہ  ہماری تنظیم کسی بھی وقت ان   پر حملہ کر سکتی ہے ۔

دونوں حملوں کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی این اے قبول کرتی ہے ،ہماری ایسی ہی کاروائیاں آزاد بلوچستان کی حصولی تک جاری رہیں گے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post