ضلع خیبر میں فورسز پر حملہ میجر سمیت 7 اہلکار زخمی



خیبرپختونخواہ: پاکستانی فورسز کی گاڑی پر حملہ میجر اور کیپٹن سمیت سات اہلکار زخمی 

اطلاعات کے مطابق قبائلی ضلع خیبر کے دور افتادہ وادی تیراہ کے علاقے برقمبر خیل میں پاکستانی فوج کی گاڑی کو فائرنگ اور دھماکے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

 حملے کے نتیجے میں میجر عبداللہ اور کیپٹن متی سمیت 7 اہلکار شدید زخمی ہوگیے، جن میں تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post