کیچ: پاکستانی قابض فورسز قافلے کو مسلح افراد نے حملہ میں نشانہ بنایا

 


 کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے قافلے میں شاملگاڑی کو  حملے میں نشانہ بنایا ۔  تفصیلات کے مطابق زامران کے علاقے کنڈ کاپران کے مقام پر آج مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ۔ 

ذرائع کا کہنا ہے حملے میں پاکستانی فوج کو جانی نقصانات کا سامنا رہا ہے۔ تاہم حکام کا موقف سامنے نہیں آیا ہے نہی کسی بلوچ آزادی پسند مزاحمتی تنظیم نے حملے کی ذمہداری قبول کی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post