نوشکی لوچستان کے معروف شاعر ابصار بلوچ کے بھائی بالاچ بلوچ کو نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔
آپ کو علم ہے اس سے قبل بالاچ کو پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ بھی کیا تھا۔ اذیت سہنے کے بعد بازیاب ہوئے تھے ۔
دریں اثناء پنجگور کا رہائشی حبیب و لد حاجی عبدالقدیر کینسر کی مرض کی سبب کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیا ہے ۔