کیچ کے علاقہ ھوشاپ میں پاکستانی قابض فورسز خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے رات گئے ایک گھر میں پھلانگ کر خاطر نوکاپ ولد نوکاپ نامی زمیاد گاڑی ڈرائیور کو اغوا کرلیا ،جس کے بعد نوجوان لاپتہ ہے ۔
دوسری جانب گوادر سربندن سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے ایک اور نوجوان نیاز ولد عبدل نامی شخص کو اس کے گھر سے اغوا کرکے جبری لاپتہ کردیا ہے۔
آپ کو علم ہے مزکورہ علاقہ سے قابض پاکستانی فورسز نے رات گئے محسن ولد رحیم بخش نامی نوجوان کو بھی اغوا کرلیاتھا۔