کیچ تمپ میں پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد حملہ

 


کیچ کے علاقہ تمپ ملانٹ میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے  پاکستانی قابض فورسز کی چوکی   پر راکٹ لانچرز اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے  ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی اور حملے کے فوری بعد  قابض فورسز کا کاروان مذکورہ چیک پوسٹ پر پہنچا۔

تاہم حکام کی جانب سے اس بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیے گئے ہیں ۔

آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔ 



Post a Comment

Previous Post Next Post