مستونگ. جبری لاپتہ افراد کی لواحقین کا دہرنا 25 گھنٹے سے مسلسل جاری



مستونگ کوئٹہ کراچی شاہراہ مقامی ہوٹل کے مقام پر دھرنا دوسرے روز میں داخل

شاہراہ کی بندش سے سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں۔۔ 

ہزاروں مسافروں کوشدید مشکلات کاسامنا

مستونگ سے تعلق رکھنے والے 4 لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے قومی شاہراہ کو بند کیا ہے

 انتظامیہ کی جانب سے متعدد بار مذاکرات ناکام۔۔۔

مستونگ۔۔لواحقین کا مطالبہ کہ طفل تسلیوں کے بجائے ان کے پیاروں کو منظر عام پر لایا جائے۔

مستونگ۔۔لاپتہ افراد کی بازیابی تک احتجاجی دھرنا جاری رکھیں گے

 مستونگ۔۔ ۔ہزاروں مسافروں نے بھوک، پیاس، سردی کی حالت میں رات گاڑیوں میں گزار دی۔


Post a Comment

Previous Post Next Post