مشرقی بلوچستان کے %75 فیصد علاقے گہرے بادلوں کی لپیٹ میں ہیں

 


مشرقی بلوچستان  آج رات اور کل  گوادر ، جیونی ، میں تیز بارش متوقع ہے_

پسنی ، اورماڈہ میں بھی آج  رات سے اور کل درمیانی سے تیز بارش کا امکان ہے ۔ 

آواران ، بیلا ، میں بھی آج رات اور کل ہلکی بارش کا قوی  امکان  ہے۔ 

تربت ، بلیدہ ، تمپ ، مند ، میں آج رات اور کل بہت زبردست تیز بارش متوقع ہے_

پنجگور ، واشک ، نوکنڈی ، دالبدین ، خاران ، سوراب ، خصدار ، نوشکی ، کوئٹہ ، سبی ، لورلائ ، ژوب  ، کوہلو ، بارکھان ، ڈیرا بگھٹی ‌  میں آج رات اور کل گرج چمک کے ساتھ بہت زبردست تیز بارش کا امکان ہے۔ 

ہنگول ، ون، حب ، گڑانی ‌،   میں بھی آج دیر رات سے اور کل ہلکی سے درمیانی بارش کے امکانات موجود ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post