پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو بلاکر لاپتہ کردیا



آواران  پاکستانی فورسز نے گیشکور میں واقع فوجی کیمپ میں  نصراللہ  ولد دوست محمد اور ممتاز ولد نواز سکنہ گیشکور گراڑی کو  پیشی کے بہانے کیمپ بلاکر جبری لاپتہ کردیا  ہے ۔

علاقائی  ذرائع کا کہنا ہے مذکورہ نوجوان کو فورسز نے کیمپ بلایا تھا مگر بعد ازاں وہ واپس نہیں لوٹے ، تاحال لاپتہ ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post