پاکستانی فورسز شہدا کی نعشیں آبائی علاقہ لے جانے نہیں دے رہے ہیں ۔سرور فراز

 


پنجگور جمعرات کی الصبح مغربی بلوچستان میں رہائش پذیر پنجگور کے مہاجرین پر پاکستانی بمباری میں ھلاک ہونے والی بلوچ ماں نجمہ بلوچ کے بھائی سرور فراز نے جاری بیان میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے  کہاہے کہ ایران میں پاکستانی فورسز کی بمباری سے شھید میری بہن نجمہ بتیھجا فرھاد بتیھجی ماھِکان اور ماہ زیب کی میّتوں کو پاکستانی فورسز نے گولڈسمتھ بارڈر پر روکے رکھا ھے اور انھیں آبائی علاقہ پنجگور لے جاکر دفنانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے ۔ 

انھوں نے اپیل کی ہے ان کی آواز بن کر شہداء کیلے آواز اٹھائیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post