انھوں نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بی ایل اے سرمچاروں نے گذشتہ روز تقریبا پانچ بجے کے قریب ضلع کیچ کے علاقے پیدراک اور جمک کے درمیان ڈھوکی کے مقام پر پاکستانی فوج کے چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ دشمن کو مزید جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہینگے۔