کیچ میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی متعدد افراد لاپتہ




بلوچستان کے ضلع کیچ  تحصیل تمپ میں 
آج بروز منگل صبح فوج نے بڑی تعداد میں  علاقے میں فوج کشی کا آغاز کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

تاہم دازن کے رہائشی 3  نوجوانوں کی شناخت مبارک ولد دین محمد، اسماعیل ولد داد کریم اور عثمان ولد آصف کے ناموں سے ہوا ہے جنھیں تشدد کرکے حراست میں لیا گیا ہے ۔  مزید ناموں کے بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post